top of page
ضابطہ

ضابطہ

طویل مدتی شراکت کیلئے کمپنی کا انتخاب کرتے وقت، تاجر کو کمپنی کے تجارتی حالات پر غور کرنا چاہیے۔ اس کے علاوہ، انہيں یہ بھی مد نظر رکھنا چاہیے کہ آیا کمپنی قانونی طور پر منضبط اور لائسنس یافتہ ہے۔ لائسنس یافتہ بروکرز تاجر کے مفادات کو محفوظ رکھنے کیلئے نافذ انضباطی تقاضوں کے پابند ہیں۔

FSA_SIB_Logo-01.png

Exness گروپ کے لائسنسز

فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA)

Nymstar Limited سیکورٹیز ڈیلر ہے جو لائسنس نمبر SD025 کے تحت سیچیلیس فائنانشیل سروسز اتھارٹی (FSA) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔ مزید معلومات یہاں دیکھیں۔

FSA سیچیلیس میں نان بینک فائنانشل سروسز سیکٹر میں کاروبار کا لائسنس دینے، اسے منضبط کرنے، انضباطی اور تعمیل کے تقاضوں کو نافذ کرنے، کاروبار کی انجام دہی کو مانیٹر کرنے اور نگرانی کرنے کیلئے

Nymstar Limited یورپی ایکنامک ایریا (EEA) سے باہر چنندہ دائرہ اختیار کو سروسز کی فراہمی کیلئے اس ویب سائٹ کے تحت آپریٹ کرتی ہے۔ایک خود مختار انضباطی ادارہ ہے۔

agp_web_CySEC.jpg

سائپرس سیکوریٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن (CySEC)
 

Exness (Cy) Ltd سائپرس کی ایک سرمایہ کاری فرم ہے، جو لائسنس نمبر 178/12 کے تحت سائپرس سیکیورٹی اینڈ ایکسچنج کمیشن (CySEC) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔ مزید معلومات یہاں دیکھیں۔

CySEC سائپرس میں سرمایہ کاری کی سروسز، انٹر آلیا، کی نگرانی کیلئے ذمہ دار خود مختار عوامی نگرانی کی اتھارٹی ہے۔

فائنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA)

Exness (UK) Ltd ایک سرمایہ کاری فرم ہے جو فائنانشیل سروسز رجسٹر نمبر 730729 کے تحت مملکت متحدہ میں فائنانشیل کنڈکٹ اتھارٹی (FCA) کی جانب سے اجازت یافتہ اور منضبط ہے۔ مزید معلومات یہاں دیکھیں۔

FCA مملکت متحدہ (UK) میں فائنانشیل سروسز کی فرمز اور فائنانشیل مارکیٹس کی کنڈکٹ ریگولیٹر ہے اور اپنی زیر انضباط کچھ فنانشیل سروسز کی فرمز کیلئے پروڈینشیل ریگولیٹر ہے۔

下载 (1).png
bottom of page